☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5550
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5550
أخبرنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم المُزَني، حدثنا أحمد بن سلَمة، حدثنا العباس بن عبد العظيم العَنْبري، حدثنا النَّضر بن محمد، حدثنا عِكْرمة بن عمار، حدثنا أبو زُمَيل، عن مالك بن مَرثد، عن أبيه، عن أبي ذرٍّ، قال: قال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ما تُقِلُّ الغَبْراءُ، ولا تُظِلُّ الخَضْراء من ذِي لَهْجةٍ أصدقَ ولا أوفَى مِن أبي ذرٍّ، شَبيهِ عيسى ابن مريم"، فقام عمرُ بنُ الخطاب فقال: يا رسول الله، فنعرفُ ذلك له؟ قال:"نعم، فاعرِفُوه له" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم ولم يُخرجاه. وقد رُويَ عن عبد الله بن عَمرو، وأبي الدَّرْداء. أما حديث عبد الله بن عمرو:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5460 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
مالک بن مرثد اپنے والد سے اور وہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”خاکی زمین نے کسی ایسے شخص کو نہیں اٹھایا اور نیلے آسمان نے کسی ایسے شخص پر سایہ نہیں کیا جو ابوذر سے بڑھ کر سچی زبان والا اور وعدے کا پکا ہو، وہ عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں۔“ یہ سن کر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم ان کے لیے اس مقام کو تسلیم کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تم ان کے لیے یہ مقام پہچانو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمرو اور ابو الدرداء رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث یہ ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5550]
تخریج الحدیث
«إسناده محتمل للتحسين كسابقه،» [ترقيم الرساله 5550] [ترقيم الشركة 5503] [ترقيم العلميه 5460]
الحكم على الحديث
إسناده محتمل للتحسين كسابقه
Grade: إسناده محتمل للتحسين كسابقه
← Previous Hadith (5549) Back to Bab Next Hadith → (5551)