☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5544
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5544
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: أبو ذرٍّ جُندُب بن جُنَادة بن قيس بن عَمرو بن صُعَير بن حَرَام بن غِفَار، وأمُّه رَمْلةُ بنت وَقِيعة (2) بن غِفَار (3) . وأما ذكرُ بُرَير (4) ، فقد رُوي أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم سمّاه به:
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ ابوذر رضی اللہ عنہ کا نام و نسب جندب بن جنادہ بن قيس بن عمرو بن صعير بن حرام بن غفار ہے، اور ان کی والدہ رملہ بنت وقیعہ بن غفار تھیں۔
اور جہاں تک ان کے نام بریر کا ذکر ہے، تو یہ روایت کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں اس نام سے پکارا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5544]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5544] [ترقيم الشركة 5497]
← Previous Hadith (5543) Back to Bab Next Hadith → (5545)