☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5508
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5508
أخبرني أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي بمَرْو، قال: حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن عبد الأعلى، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس: أنَّ رجلًا ذكر أبًا للعباس، فنال منه، فلَطَمَه العباسُ، فاجتمعُوا، فقالوا: والله ليلطِمَنّ العباس كما لَطَمَه، فبلغ ذلك رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فخَطَب فقال:"مَن أكرم الناس على الله؟" قالوا: أنتَ يا رسول الله، قال:"فإنَّ العباس منّي وأنا منه، لا تسُبُّوا أمواتنا، فتؤذُوا به الأحياء" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5421 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے ایک (آبائی) بزرگ کا تذکرہ برائی کے ساتھ کیا، جس پر سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے اسے تھپڑ مار دیا۔ پھر اس شخص کے قبیلے والے جمع ہوئے اور کہنے لگے: اللہ کی قسم! وہ بھی عباس کو اسی طرح تھپڑ مارے گا جیسے انہوں نے اسے مارا ہے۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا: ”اللہ کے ہاں لوگوں میں سب سے زیادہ معزز کون ہے؟“ صحابہ کرام نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں، تم ہمارے مُردوں کو گالیاں مت دو کہ اس کی وجہ سے تم زندوں کو اذیت پہنچاؤ۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5508]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل محمد بن طلحة وهو ابن عبد الرحمن بن طلحة. وانظر ما قبله.» [ترقيم الرساله 5508] [ترقيم الشركة 5462] [ترقيم العلميه 5421]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (5507) Back to Bab Next Hadith → (5509)