فأخبرناه أبو عبد الله الصَّفّار، حدَّثنا أحمد بن مِهْران، حدَّثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيلُ، جميعًا عن منصور، عن القاسم بن عبد الرحمن أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"رَضِيتُ لأُمّتي ما رَضِيَ لها ابن أمِّ عبدٍ".
Translation: طلحہ بابر
اسرائیل بن یونس بھی منصور کے واسطے سے قاسم بن عبد الرحمن سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے اپنی امت کے لیے وہی پسند کیا ہے جو ان کے لیے ابنِ امِ عبد نے پسند کیا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5474]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5474] [ترقيم الشركة 5429]