☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5408
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5408
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا السَّرِيّ بن يحيى، حدَّثنا قَبِيصة، حدَّثنا سُفيان، عن أسلَمَ المِنْقَري، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أَبْزَى، عن أبيه (1) ، عن أُبي بن كعب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أُنزلت علَيَّ سورةٌ وأُمرتُ أن أُقرِئَكَها"، قال: قلتُ: أسُمِّيتُ لك؟ قال:"نعم". قلت لأُبيٍّ: أفرِحْتَ بذلك يا أبا المُنذِر؟ قال: وما يَمنَعُني والله تعالى وتبارك يقول: (قُلْ بِفَضْلِ اللهِ وبَرَحمَتِهِ فَبِذلِكَ فَلْتَفْرَحُوا (2) ) [يونس:58] (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5324 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھ پر ایک سورت نازل ہوئی ہے اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہیں وہ پڑھ کر سناؤں۔“ میں نے عرض کی: کیا (اللہ کی جانب سے) میرا نام لیا گیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ (راوی کہتے ہیں) میں نے ابی بن کعب سے پوچھا: اے ابو المنذر! کیا آپ کو اس بات سے خوشی ہوئی؟ انہوں نے فرمایا: مجھے خوش ہونے سے کون سی چیز روک سکتی ہے جبکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے ﴿قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا﴾ ”آپ فرما دیجیے کہ یہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے، پس چاہیے کہ وہ اس پر خوشیاں منائیں۔“ [سورة يونس: 58]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5408]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل عبد الله بن عبد الرحمن بن أبْزَى والسريّ بن يحيى - وهو ابن السَّرِي ابن أخي هناد - وهذا الأخير متابعٌ، ولقصة أبي بن كعب المذكورة هنا شاهدٌ صحيحٌ لكن دون ذكر الآية التي استشهد بها أبيُّ بنُ كعب من سورة يونس. قَبِيصة: هو ابن عُقبة، وسفيان: هو الثوري.» [ترقيم الرساله 5408] [ترقيم الشركة 5362] [ترقيم العلميه 5324]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (5407) Back to Bab Next Hadith → (5409)