حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونُس بن بُكَير، عن محمد بن إسحاق: أنَّ أبا بكر اشترى بلالًا من أُميّة بن خَلَف، وأنه شهد بدرًا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وكان أسودَ مُولَّدًا، اشتراه أبو بكر من أُميّة بن خَلَف، أعطاهُ أبو بكر غلامًا وأخذ بدلَه بلالًا، وكانت أمُّه اسمُها حَمَامة، وكانا أسلما جميعًا، وكان يُكنى أبا عبد الله، توفي بدمشق سنة عشرين، ويقال: ثمانَ عشرةَ (1) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بلال کو امیہ بن خلف سے خریدا تھا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ غزوہ بدر میں شریک ہوئے، وہ سیاہ فام تھے، ابوبکر رضی اللہ عنہ نے امیہ بن خلف کو ایک غلام دے کر اس کے بدلے بلال کو لیا تھا، ان کی والدہ کا نام حمامہ تھا اور وہ دونوں ہی اسلام لائے تھے، ان کی کنیت ابو عبداللہ تھی، ان کی وفات سنہ 20 ہجری میں دمشق میں ہوئی اور ایک قول کے مطابق سنہ 18 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5316]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5316] [ترقيم الشركة 5269]