☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5289
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5289
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة بن خيّاط قال: أبو جَنْدل بن سُهيل بن عَمرو اسمه: عبد الله بن سُهيل بن عمرو بن عبد شَمْس بن نَصْر بن مالك بن حِسْل بن عامر بن لُؤي، وأم أبي جَنْدل: فاخِتة من بني نَوفَل بن عبد مَناف، شهد بدرًا وكان مع المشركين، فلما نزل ببدرٍ هربَ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، استُشهِد يومَ اليَمامَة (1) . هكذا وجدتُ وفاته في تاريخ"شَبَابٍ" وأظنه واهمًا في وقت وفاته.
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں کہ ابو جندل بن سہیل بن عمرو کا نام عبداللہ بن سہیل تھا، ان کی والدہ کا نام فاختہ تھا جو بنو نوفل سے تھیں، وہ غزوہ بدر میں شریک ہوئے تھے اور اس وقت مشرکین کے ساتھ تھے، لیکن جب بدر پہنچے تو وہاں سے بھاگ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے آ ملے، وہ جنگِ یمامہ میں شہید ہوئے۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ خلیفہ بن خیاط کی تاریخ میں ان کی وفات اسی طرح درج ہے لیکن میرا خیال ہے کہ ان کی وفات کے وقت کے متعلق انہیں وہم ہوا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5289]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5289] [ترقيم الشركة 5244]
← Previous Hadith (5288) Back to Bab Next Hadith → (5290)