☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5221
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5221
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ - وأنا سألتُه - حدثنا الحسن ابن علي بن شَبيب المَعمَري، حدثنا عبد الملك بن بشير السامِيّ (1) ، حدثنا أبو حَفْص عمر بن الفضل السُّلَمي، حدثنا عتبة بن إبراهيم بن عُتبة بن غَزوان، عن أبيه، عن جَدِّه عُتبة بن غَزوان: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال يومًا لقُريش:"هل فِيكم أحدٌ من غيرِكم؟" قالوا: ابن أُختِنا عُتبةُ بن غَزْوان، فقال:"ابن أُختِ القومِ مِنهُم" (2) . ذكرُ عتبة بن غزوان في هذا الحديث غريب جدًّا، وفضائلُه كثيرة، وهذا من أجلّ فضائلِه. ومَسانيدُ عُتبة بن غزوان عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عزيزةٌ، وقد كتبْنا من ذلك حديثًا استغربْناه جدًّا، فأنا ذاكِرُه وإن لم يكن الغَلَابيّ من شرط هذا الكتاب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5140 - إسناده مظلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن قریش سے دریافت فرمایا: ”کیا تمہارے درمیان کوئی ایسا شخص ہے جو تم میں سے نہ ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: (کوئی اجنبی تو نہیں) البتہ ہماری بہن کا بیٹا عتبہ بن غزوان ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کسی قوم کی بہن کا بیٹا ان ہی میں سے شمار ہوتا ہے۔“
اس حدیث میں سیدنا عتبہ بن غزوان کا ذکر آنا بہت نادر ہے، ان کے فضائل کثیر ہیں اور یہ ان کے عظیم ترین فضائل میں سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سیدنا عتبہ بن غزوان کی مرویات بہت کم ہیں، ہم نے ان سے ایک ایسی حدیث لکھی ہے جسے ہم نے بہت نادر پایا ہے، چنانچہ میں اسے ذکر کر رہا ہوں اگرچہ غلابی اس کتاب کی شرط پر نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5221]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة حال عُتبة بن إبراهيم بن عُتبة بن غَزوان، وأبوه إبراهيم لا يُعرف إلّا بهذا الإسناد، وقال الذهبي في "تلخيصه": إسناده مُظلم.» [ترقيم الرساله 5221] [ترقيم الشركة 5176] [ترقيم العلميه 5140]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لجهالة حال عُتبة بن إبراهيم بن عُتبة بن غَزوان
Grade: إسناده ضعيف لجهالة حال عُتبة بن إبراهيم بن عُتبة بن غَزوان
← Previous Hadith (5220) Back to Bab Next Hadith → (5222)