فحدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا عُبيد بن عبد الواحد، حدثنا ابن أبي مريم، أخبرني يحيى بن أيوب، حدثني خالد بن يزيد، أنَّ يزيد بن محمد القرشي حدثه عن المغيرة بن أبي بُرْدة، عن أبي هريرة قال: أتى نفرٌ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فقالوا: إنا نصيد في البحر ومعنا من الماء [العَذْب، فربَّما تخوَّفْنا العطشَ، فهل يَصلُحُ أن نتوضأَ من البحر المالح؟] (2) فقال:"نعم، توضَّؤُوا منه". وأما...... (1) البخاريُّ يزيدَ بن محمد القرشي هذا في"التاريخ"، وأنه قد روى عنه الليث بن أبي بردة (2) . فمنهم سعيد بن المسيّب:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”ہم سمندر میں شکار کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ میٹھا پانی ہوتا ہے، پس بسا اوقات ہمیں پیاس لگ جانے کا خوف ہوتا ہے، تو کیا سمندر کے نمکین پانی سے وضو کرنا درست ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تم اس سے وضو کر لیا کرو۔“ امام بخاری نے یزید بن محمد قرشی کا ذکر اپنی کتاب ”التاریخ“ میں کیا ہے اور ان سے لیث بن ابی بردہ نے روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 502]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 502] [ترقيم الشركة 498]