حَدَّثَنَا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حَدَّثَنَا أحمد بن بِشر المَرْثَدي، حَدَّثَنَا عبد الغفار بن عَبد الله (1) بن الزُّبير المَوصِلي، حَدَّثَنَا علي بن مُسهِر، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن أبي عمرو الشَّيباني، حدثني جَبَلة بن حارثة أخو زيد بن حارثة، قال: أتيت النَّبِيُّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقلتُ: يا رسول الله، ابعَثْ معي أخي زيدًا، فقال:"هو ذا هو، إن أراد لم أَمنعْهُ"، فقال زيدٌ: لا واللهِ لا أختارُ عليك أحدًا، قال جَبَلةُ: فقلتُ: إنّ رأيَ أخي أفضلُ من رأيي (2) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وهو شاهدٌ للحديثِ الماضي.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4948 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
زید بن حارثہ کے بھائی جبلہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! میرے بھائی زید کو میرے ساتھ روانہ فرما دیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ وہ (سامنے) موجود ہے، اگر وہ خود جانا چاہے تو میں اسے نہیں روکوں گا۔“ تب زید رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اللہ کی قسم! میں آپ کے مقابلے میں (دنیا میں) کسی کا انتخاب نہیں کروں گا۔“ جبلہ کہتے ہیں کہ میں نے (یہ دیکھ کر اپنے دل میں) کہا کہ یقیناً میرے بھائی کی رائے میری رائے سے زیادہ بہتر اور افضل ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ گزشتہ حدیث کے لیے شاہد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5014]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسنٌ من أجل عبد الغفار بن عبد الله بن الزبير الموصلي، فقد روى عنه جمع وذكره ابن حبان في "الثقات"، وقد تابعه على رواية هذا الحديث مِنْجابُ بن الحارث وغيره، ومنجابٌ ثقة. أبو عمرو الشيباني: هو سعْد بن إياس. وأخرجه الترمذي (3815) من طريق محمد بن ...» [ترقيم الرساله 5014] [ترقيم الشركة 4979] [ترقيم العلميه 4948]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح