☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4995
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4995
حَدَّثَنَا أبو عبد الله الأصبَهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، حدثني عبد الله بن محمد بن عُمر بن علي، عن أبيه، قال: ضربَ جعفرَ بن أبي طالب رجلٌ من الروم قَطَعَه بنِصفَين، فوقَعَ أحدُ نِصفَيه في كَرْمٍ، فوُجِد في نِصفِه ثلاثون أو بِضعٌ وثلاثون جُرْحًا. وهاجر إلى أرض الحَبَشة في الهجرة الثانية، ومعه امرأتُه أسماءُ بنت عُمَيس، فلم يَزَلْ بأرضِ الحبشة حتَّى هاجَرَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إلى المدينة، ثم هاجَر إليه وهو بخَيْبَر، فقال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا أدري بأيِّهما أفرحُ: بفتحِ خَيبرَ، أو بقُدومِ جعفرٍ؟". قال: وكان جعفرٌ يُكنى أبا عَبد الله (2) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو ایک رومی شخص نے اس زور سے ضرب لگائی کہ ان کے دو ٹکڑے ہو گئے، ان کا ایک آدھا حصہ انگوروں کے باغ میں گرا اور ان کے جسم کے اس حصے میں تیس یا اس سے کچھ زائد زخم پائے گئے۔ آپ نے دوسری ہجرت کے موقع پر اپنی اہلیہ اسماء بنت عمیس کے ہمراہ حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی اور وہاں اس وقت تک مقیم رہے جب تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مدینہ ہجرت نہ کر گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوئے جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خیبر میں تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے نہیں معلوم کہ میں ان دونوں میں سے کس بات پر زیادہ خوش ہوں: فتحِ خیبر پر یا جعفر کی آمد پر؟“ راوی کہتے ہیں کہ جعفر کی کنیت ابوعبداللہ تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4995]
تخریج الحدیث
«مرفوعه حسنٌ لغيره، وهذا إسناد فيه محمد بن عمر - وهو الواقدي - وقد انفرد في هذا الخبر بذكر صفة قتل جعفر يوم مؤتة، وأما هجرة جعفر إلى الحبشة في الهجرة الثانية فمختلف فيه، كما سيأتي بيانه.» [ترقيم الرساله 4995] [ترقيم الشركة 4961]
الحكم على الحديث
مرفوعه حسنٌ لغيره
Grade: مرفوعه حسنٌ لغيره
← Previous Hadith (4994) Back to Bab Next Hadith → (4996)