حَدَّثَنَا بذلك أبو عبد الله الأصبهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عُمر، عن شُيوخه (3) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر اپنے شیوخ سے سعد بن معاذ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ خزرجی انصاری تھے، ان کی کنیت ابوعمرو تھی، غزوہ خندق کے دن قبیلہ اوس کا جھنڈا ان کے پاس تھا، انہیں بازو کی رگ (اکحل) میں تیر لگا جس سے وہ کٹ گئی اور خون بہنے لگا، یہ ہجرت کے پانچویں سال کا واقعہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4984]
تخریج الحدیث
«صحيح مشهور، ولم ينفرد به محمد بن عمر» [ترقيم الرساله 4984]
الحكم على الحديث
صحيح مشهور
Grade: صحيح مشهور