☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4975
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4975
أخبرنا أبو بكر أحمد بن إسحاق، حَدَّثَنَا أبو المُثنَّى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا بشر بن المُفضَّل، حَدَّثَنَا أبو مَسْلمة، حَدَّثَنَا أبو نَضْرة، عن جابر بن عبد الله، قال: لما حَضَرَ قتالُ أُحُدٍ دعاني أبي من اللَّيل، فقال: إني لا أُراني إِلَّا مقتولًا في أول مَن يُقتَل من أصحابِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، وإني والله ما أدَعُ أحدًا - يعني - أعزَّ عليَّ منكَ بعد نَفْسٍ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، وإنَّ عليَّ دَينًا فاقضِ عني دَيني، واستَوصِ بأخَواتك خيرًا، قال: فأصبحنا، فكان أولَ قَتيلٍ، فدفنتُه مع آخَرَ في قبرٍ، ثم لم تَطِبْ نفسي أن أترُكَه مع آخرَ في قبرٍ، فاستخرجتُه بعد ستةِ أشهرٍ، فإذا هو كيومَ وَضَعتُه غيرَ أُذُنِه (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم. وبيانُه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4913 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب احد کا قتال قریب آیا تو میرے والد نے مجھے رات کے وقت بلایا اور فرمایا: ”میں اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب میں سے ان اولین لوگوں میں دیکھ رہا ہوں جو شہید کیے جائیں گے، اور اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان کے بعد میرے نزدیک تم سے زیادہ کوئی عزیز نہیں ہے، مجھ پر کچھ قرض ہے اسے ادا کر دینا اور اپنی بہنوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا“، جابر کہتے ہیں: جب صبح ہوئی تو وہ پہلے شہید تھے، میں نے انہیں ایک اور شخص کے ساتھ ایک ہی قبر میں دفن کیا، پھر میرا دل اس بات پر مطمئن نہ ہوا کہ میں انہیں کسی دوسرے کے ساتھ قبر میں چھوڑ دوں، چنانچہ میں نے چھ ماہ بعد انہیں قبر سے نکالا تو وہ بالکل اسی حالت میں تھے جیسے میں نے انہیں پہلے دن رکھا تھا، سوائے ان کے کان کے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4975]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو المثنّى: هو معاذ بن المُثنَّى العَنْبَري، ومسدّد: هو ابن مُسَرْهَد.» [ترقيم الرساله 4975] [ترقيم الشركة 4942] [ترقيم العلميه 4913]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4974) Back to Bab Next Hadith → (4976)