☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4973
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4973
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا أحمد بن علي الخَزّاز، حَدَّثَنَا فَيض بن وَثِيق، حَدَّثَنَا أبو عُبادة (1) الأنصاري، أخبرني ابن شهاب، عن عُروة، عن عائشة، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم لجابرٍ:"يا جابرُ، ألا أُبشّرُك؟" قال: بلى، بَشِّرني، بشّرك اللهُ بالخير، قال:"شعرْتَ أنَّ الله ﷿ أحيا أباك، فأقعدَه بين يديه؟ فقال: تمنَّ عليَّ عَبْدي ما شئتَ أُعطِيكَه، فقال: يا ربِّ، ما عبدتُك حَقَّ عبادتِك، أتمنّى أن تَرُدَّني إلى الدنيا، فأُقتَلَ مع النَّبِيّ مرةً أخرى، فقال: سَبَقَ مني أنك إليها لا تَرجِع" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4911 - فيض بن وثيق كذاب
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے جابر! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”کیوں نہیں، آپ مجھے خوشخبری دیں، اللہ آپ کو خیر کی خوشخبری دے“، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ عزوجل نے تمہارے والد کو زندہ کیا اور انہیں اپنے سامنے بٹھایا؟ پھر فرمایا: اے میرے بندے! مجھ سے جو چاہے مانگ میں تجھے عطا کروں گا، تو انہوں نے عرض کیا: اے میرے رب! میں تیری ویسی عبادت نہ کر سکا جیسا تیری عبادت کا حق تھا، میری تمنا ہے کہ تو مجھے دنیا میں واپس بھیج دے تاکہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ مل کر ایک بار پھر شہید ہو جاؤں، تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میری طرف سے یہ بات طے ہو چکی ہے کہ اب تم اس (دنیا) کی طرف واپس نہیں جاؤ گے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4973]
تخریج الحدیث
«إسناده واهٍ بمرة من أجل أبي عبادة الأنصاري - واسمه عيسى بن عبد الرحمن بن فروة الزُّرقي - فهو متروك الحديث. وإعلال الذهبي له في "تلخيصه" بفيض أنه كذاب فغير مسلّم له ذلك، لأنَّ فيضًا هذا انفرد بتكذيبه ابن معين، وروى عنه أبو حاتم وأبو زرعة الرَّازيان، وأبو زرعة لا ...» [ترقيم الرساله 4973] [ترقيم الشركة 4940] [ترقيم العلميه 4911]
الحكم على الحديث
إسناده واه
Grade: إسناده واه
← Previous Hadith (4972) Back to Bab Next Hadith → (4974)