☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4866
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4866
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل البجلي، حدثنا عفان بن مسلم، حدثنا شعبة، عن عمرو بن مُرّة، سمعت عبد الله بن الحارث يُحدِّث عن زهير بن الأَقْمَر، رجل من بني بكر بن وائل، قال: لما قتل عليٌّ قامَ الحسنُ يَخطب الناسَ، فقام رجلٌ من أَزْدِ شَنُوءةً فقال: أشهَدُ لقد رأيتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم واضعه في جبوته وهو يقول:"من أحبني فليُحِبَّه"، وليبلِّغ الشاهد الغائب، ولولا كرامة سول الله صلى الله عليه و آله وسلم ما حدثت به أبدًا (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4806 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
زہیر بن اقمر سے روایت ہے کہ جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ لوگوں کو خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، تو ازد شنوءہ قبیلے کے ایک شخص نے کھڑے ہو کر کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں (حسن رضی اللہ عنہ کو) اپنی گود میں بٹھایا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما رہے تھے: ”جو مجھ سے محبت کرتا ہے اسے چاہیے کہ اس سے بھی محبت کرے“، اور جو یہاں موجود ہے وہ یہ بات ان تک پہنچا دے جو موجود نہیں، اور اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نسبت اور تکریم کا معاملہ نہ ہوتا تو میں یہ حدیث کبھی بیان نہ کرتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4866]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4866] [ترقيم الشركة 4834] [ترقيم العلميه 4806]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4865) Back to Bab Next Hadith → (4867)