قال ابن عُمر: وحدثنا داود بن سنان، سمعت ثعلبة بن أبي مالك، قال: شَهِدْنا الحسن بن علي يومَ مات ودفناه بالبقيع، ولو طُرِحتْ إبرةٌ ما وقعتْ إِلَّا على رأس إنسانٍ (4) .
Translation: طلحہ بابر
ابن عمر (واقدی) کہتے ہیں کہ ہمیں داود بن سنان نے بتایا کہ میں نے ثعلبہ بن ابی مالک کو کہتے سنا: ہم سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کی وفات کے دن حاضر ہوئے اور ہم نے انہیں جنت البقیع میں دفن کیا، اس وقت وہاں اتنے زیادہ لوگ جمع تھے کہ اگر کوئی سوئی بھی گرائی جاتی تو وہ زمین کے بجائے کسی نہ کسی انسان کے سر پر ہی گرتی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4863]
تخریج الحدیث
«خبر حسن، ومن فوق محمد بن عمر الواقدي لا بأس بهم، وقد جاء دفنُ الحسن بن عليٍّ بالبقيع من وجوهٍ، وأنَّ أهل المدينة والعوالي قد حضروا جنازته.» [ترقيم الرساله 4863] [ترقيم الشركة 4832/3]
Grade: خبر حسن