☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4819
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4819
أخبرنا أبو محمد الحسن بن محمد بن يحيى ابن أخي طاهر العقيقي العلوي ببغداد، حدثنا جدّي يحيى بن الحسن، حدثنا بكر بن عبد الوهاب، حدثنا محمد ابن عمر الواقدي، حدثنا عمر (1) بن محمد بن عمر بن علي، عن أبيه، عن علي بن الحسين، عن ابن عباس قال: كانت فاطمة قد مَرِضت مرضًا شديدًا، فقالت لأسماء بنت عُميس: ألا ترين إلى ما بلغت، أُحمَلُ على السرير ظاهرًا؟! فقالت أسماء: ألا لَعَمْري، ولكن أصنعُ لكِ نَعْشًا كما رأيتُه يُصنَع بأرض الحبشة، قالت: فأرينيه، قال: فأرسلت أسماء إلى جَرائدَ رَطْبةٍ فقُطعت من الأسواف، وجعلت على السرير نعشًا، وهو أول ما كان النعشُ، فتبسمت فاطمةُ، وما رأيتُها مُتبسمةً بعد أبيها إلا يومئذ، ثم حَمَلْناها فدفناها ليلًا (2) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا شدید علیل ہو گئیں، تو انہوں نے سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”کیا تم دیکھتی نہیں کہ میرا حال کیا ہو گیا ہے، مجھے (جنازے کے) تختے پر اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ میرا بدن ظاہر ہوگا؟“ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا: میری عمر کی قسم (ایسا نہیں ہوگا)، بلکہ میں آپ کے لیے ایک ایسا پردہ دار جنازہ (تابوت) تیار کروں گی جیسا میں نے سرزمینِ حبشہ میں بنتے دیکھا تھا، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”مجھے وہ دکھاؤ“، اسماء رضی اللہ عنہا نے کھجور کی تروتازہ ٹہنیاں منگوائیں جو اسواف سے کاٹی گئی تھیں اور چارپائی کے گرد ایک پردہ دار ڈھانچہ تیار کیا، یہ پہلا موقع تھا جب جنازے کے لیے اس طرح کا پردہ دار انتظام کیا گیا، اسے دیکھ کر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں، اور میں نے انہیں ان کے والد کی وفات کے بعد صرف اسی دن مسکراتے ہوئے دیکھا، پھر ہم نے انہیں اٹھایا اور رات کے وقت دفن کر دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4819]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، من أجل الحسن بن محمد بن يحيى العلوي العقيقي فقد اتهمه الذهبي في "الميزان" 1/ 521، بالكذب، لكن رُوي خبر صنع أسماء النعش لفاطمة من غير طريقه، فقد رواه ابن سعد في "طبقاته" 10/ 29 عن محمد بن عمر الواقدي، والواقدي متكلم فيه، وقد روي هذا ...» [ترقيم الرساله 4819] [ترقيم الشركة 4791]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (4818) Back to Bab Next Hadith → (4820)