حدَّثَناه أبو علي الحسين بن علي الحافظ، أخبرنا أبو خَليفة الفضل بن محمد بن شعيب القاضي، حدثنا أحمد بن يحيى بن حُميد، حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن يونس بن عُبيد، عن حميد بن هلال، عن نصر بن عاصم، عن عُقْبة بن مالك، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"أمَّا بعدُ، فما بالُ الرجلِ يقتل الرجلَ وهو يقول: أنا مسلمٌ" فقال القاتل: يا رسول الله، إنما قالها متعوِّذًا، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم هكذا، وكَرِهَ مَقالَتَه، وحوَّل وجهَه عنه، فقال:"أَبى اللهُ عليَّ مَن قتلَ مسلمًا، أَبى الله عليَّ مَن قتلَ مسلمًا" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 48 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حمد و ثنا کے بعد، اس شخص کا کیا حال ہوگا جو کسی ایسے شخص کو قتل کر دے جو کہہ رہا ہو کہ میں مسلمان ہوں؟“ قاتل نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے یہ بات صرف پناہ لینے (جان بچانے) کے لیے کہی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (اپنے ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے) اس طرح فرمایا، اور اس کی بات کو ناپسند کیا اور اپنا چہرہ مبارک اس سے پھیر لیا، پھر فرمایا: ”اللہ نے مجھ پر اس شخص (کے حق میں رعایت کرنے) سے انکار فرما دیا ہے جس نے کسی مسلمان کو قتل کیا، اللہ نے مجھ پر اس سے انکار فرما دیا ہے جس نے کسی مسلمان کو قتل کیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 48]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن يحيى بن حميد، وقد توبع» [ترقيم الرساله 48] [ترقيم الشركة 48] [ترقيم العلميه 48]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح