☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4681
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4681
أخبرنا أبو بكر أحمد بن جعفر البزّار ببغداد، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا عَوف، عن ميمون أبي عبد الله، عن زيد بن أرقم، قال: كانت لنفرٍ من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أبوابٌ شارعةٌ في المسجد، فقال يومًا:"سُدُّوا هذه الأبوابَ إلَّا بابَ عليٍّ"، قال: فتكلّم في ذلك ناسٌ، فقام رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم فَحَمِدَ الله وأثنى عليه، ثم قال:"أما بعدُ، فإني أُمِرْتُ بسَدِّ هذه الأبوابِ غيرَ بابِ عليٍّ، فقال فيه قائلُكم والله ما سَدَدتُ شيئًا ولا فتحتُه، ولكن أُمرتُ بشيءٍ فاتَّبعتُه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4631 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چند صحابہ کے گھروں کے دروازے مسجد میں کھلتے تھے، ایک دن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”علی کے دروازے کے سوا یہ تمام دروازے بند کر دو،“ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں نے اس پر چہ میگوئیاں کیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے، اللہ کی حمد و ثنا بیان کی اور پھر فرمایا: ”امابعد! مجھے علی کے دروازے کے علاوہ یہ تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے، تمہارے درمیان کسی کہنے والے نے اس پر بات کی ہے، اللہ کی قسم! میں نے اپنی مرضی سے کچھ بند کیا نہ کھولا، بلکہ مجھے ایک بات کا حکم دیا گیا تو میں نے اسی کی پیروی کی۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4681]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا، ميمون أبو عبد الله» [ترقيم الرساله 4681] [ترقيم الشركة 4656] [ترقيم العلميه 4631]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا
← Previous Hadith (4680) Back to Bab Next Hadith → (4682)