حدثنا أبو الوليد الفقيه وأبو بكر بن عبد الله قالا: أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا إبراهيم بن الحجّاج وهُدْبة بن خالد قالا: حدثنا حَمَّاد بن سَلَمة، عن عاصم بن المنذر بن الزُّبير قال: دخلتُ مع عُبيد الله بن عبد الله بن عمر بستانًا فيه مَقْرَى ماءٍ فيه جلدُ بعيرٍ ميت، فتوضأ منه، فقلت: أتتوضّأُ منه وفيه جلدُ بعيرٍ ميت؟ فحدَّثَني عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا بَلَغَ الماءُ قُلَّتينِ - أو ثلاثًا - لم يُنجِّسْه شيءُ" (1) . هكذا حُدِّثنا عن الحسن بن سفيان، وقد رواه عفَّانُ بن مسلم وغيرُه من الحُفَّاظ عن حماد بن سلمة ولم يذكروا فيه: أو ثلاثًا.
Translation: طلحہ بابر
عاصم بن منذر بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر کے ساتھ ایک باغ میں داخل ہوا جہاں پانی کا ایک حوض تھا جس میں ایک مردار اونٹ کی کھال پڑی تھی، انہوں نے اسی سے وضو کیا؛ میں نے کہا: کیا آپ اس سے وضو کر رہے ہیں حالانکہ اس میں مردار اونٹ کی کھال ہے؟ انہوں نے اپنے والد (ابن عمر) کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یہ حدیث بیان کی کہ ”جب پانی دو یا تین مٹکوں (قلتین) کے برابر ہو تو اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
حماد بن سلمہ کی روایت میں عفان بن مسلم وغیرہ نے ”یا تین“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 468]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح دون قوله: "أو ثلاثًا"، وهذا إسناد حسن من أجل عاصم بن المنذر» [ترقيم الرساله 468] [ترقيم الشركة 462]
الحكم على الحديث
حديث صحيح دون قوله: "أو ثلاثًا"
Grade: حديث صحيح دون قوله: "أو ثلاثًا"