☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4663
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4663
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن عبد الوهاب العَبْدي، حدثنا يعلى بن عُبيد، حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال: لما بَلَغَت عائشة بعض ديار بني عامر نَبَحَت عليها الكلابث، فقالت: أيُّ ماء هذا؟ قالوا: الحوأب، قالت ما أظنُّنى إلا راجعةً، فقال الزبيرُ: لا بعدُ، تَقْدَمي ويراكِ الناسُ، ويُصلِحُ الله ذاتَ بينِهم قالت ما أظنُّني إلَّا راجعةً، سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"كيف بإحداكُنَّ إذ نَبَحتْها كلابُ الحَوْأب" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4613 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بنی عامر کے کسی مقام پر پہنچیں تو وہاں کے کتوں نے ان پر بھونکنا شروع کر دیا، انہوں نے پوچھا: ”یہ کون سا مقام ہے؟“ لوگوں نے بتایا: یہ حوأب کا چشمہ ہے، انہوں نے فرمایا: ”میرا خیال ہے کہ اب میں واپس لوٹ جاؤں گی،“ تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”نہیں، بلکہ آپ آگے بڑھیں، لوگ آپ کو دیکھیں گے تو اللہ ان کے درمیان صلح فرما دے گا،“ انہوں نے پھر فرمایا: ”مجھے لگتا ہے کہ میں واپس چلی جاؤں گی کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے سنا تھا: ”تم میں سے اس کا کیا حال ہوگا جب اس پر حوأب کے کتے بھونکیں گے۔““ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4663]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4663] [ترقيم الشركة 4639] [ترقيم العلميه 4613]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4662) Back to Bab Next Hadith → (4664)