☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 460
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 460
أخبرَناه أبو محمد جعفر بن محمد بن نُصَير الخوَّاص، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا حجَّاج بن مِنْهال، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة. وأخبرني أبو بكر بن عبد الله - واللفظ له - أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا هُدْبة بن خالد، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، عن أيوب، عن أبي قِلَابة قال: قال شُرَحبيل بن حَسَنةَ: مَن رجلٌ يحدِّثنا عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم؟ فقال عمرو بن عَبَسة: أنا، سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم لا مرَّةً ولا مرَّتين - حتى عدَّ خمس مرَّات - يقول:"إذا قرَّبَ المسلمُ وَضُوءَه فغَسَلَ كفَّيهِ، خرجت ذنوبُه من بين أصابِعه وأطرافِ أناملِه، فإذا غسل وجهَه، خرجت ذنوبُه من أطرافِ لحيتهِ، فإذا مَسَحَ برأسِه، خرجت ذنوبُه من أطرافِ شعرِه، فإذا غسل رجلَيه، خرجت ذنوبُه من بُطُونِ قَدَميهِ" (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پانچ بار (مختلف مواقع پر) یہ فرماتے سنا: ”جب کوئی مسلمان وضو کے لیے پانی قریب کرتا ہے اور اپنی ہتھیلیاں دھوتا ہے تو اس کی انگلیوں کے درمیان اور پوروں سے گناہ نکل جاتے ہیں، جب چہرہ دھوتا ہے تو داڑھی کے کناروں سے گناہ نکل جاتے ہیں، جب سر کا مسح کرتا ہے تو بالوں کے سروں سے گناہ نکل جاتے ہیں، اور جب پاؤں دھوتا ہے تو پاؤں کے تلووں سے گناہ نکل جاتے ہیں۔“
اس کا ایک شاہد امام مسلم کی شرط پر عمرو بن عبسہ ہی سے مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 460]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات إلّا أنه منقطع، أبو قلابة» [ترقيم الرساله 460] [ترقيم الشركة 454]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (459) Back to Bab Next Hadith → (461)