☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4593
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4593
حَدَّثَنَا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السمّاك ببغداد، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارِثي، حَدَّثَنَا يحيى بن سعيد القطَّان، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم، عن أبي سَهْلة مولى عثمان، عن عائشة، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ادعُوا لي - أو ليتَ عندي - رجلًا من أصحابي" قالت: قلت: أبو بكر؟ قال:"لا" قلت: عمرُ؟ قال:"لا" قلت: ابن عمِّك عليّ؟ قال:"لا" قلت: فعثمانُ؟ قال:"نعم" قال: فجاء عثمان، فقال:"قُومي"، قال: فجعل النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم يُسِرُّ إلى عثمان ولَونُ عثمان يتغيّر. قال: فلمَّا كان يومُ الدارِ قلنا: ألا تُقاتل؟ قال: لا، إنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عَهِدَ إِليَّ أمرًا، فأنا صابرٌ نفسي عليه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4543 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس میرے صحابہ میں سے کسی ایک شخص کو بلاؤ — یا فرمایا: کاش میرے پاس میرا کوئی ایک صحابی ہوتا۔“ میں نے عرض کیا: ابوبکر؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ میں نے عرض کیا: عمر؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ میں نے عرض کیا: آپ کے چچا زاد بھائی علی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ میں نے عرض کیا: تو پھر عثمان؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ راوی کہتے ہیں: پس سیدنا عثمان تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا: ”تم (یہاں سے) اٹھ جاؤ،“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے سرگوشی کرنے لگے اور عثمان کا رنگ بدلنے لگا۔ راوی کہتے ہیں: پھر جب «یوم الدار» (سیدنا عثمان کے محاصرے کا دن) آیا تو ہم نے عرض کیا: کیا آپ (ان باغیوں سے) قتال نہیں کریں گے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے ایک عہد لیا تھا، پس میں خود کو اسی پر صبر کرنے والا بنائے ہوئے ہوں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4593]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل عبد الرحمن بن محمد الحارثي، وقد توبع. وأبو سهلة مولى عثمان بن عفان تابعيّ كبير، وروى عنه تابعيّ كبير مخضرم، ووثقه العجلي، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وصحَّح خبرَه هذا الترمذيُّ وابنُ حبان والضياءُ المقدسي، وقد رُوي خبرُه هذا من ...» [ترقيم الرساله 4593] [ترقيم الشركة 4569] [ترقيم العلميه 4543]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (4592) Back to Bab Next Hadith → (4594)