… (3) بن صالح، حدثنا محمد بن أَبَان، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسَار، عن عُقْبة بن عامرٍ قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"من توضَّأَ فأحسنَ الوُضوءَ، ثم صلَّى ركعتين لا يَسهُو فيهما، غُفِرَ له ما تقدَّم من ذنبِه" (1) . هذا وهمٌ من محمد بن أبان، وهو واهي الحديث غيرُ محتَجٍّ به، وقد احتَجَّ مسلمٌ بهشام بن سعد.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا، پھر دو رکعتیں اس حال میں پڑھیں کہ ان میں (کسی دنیاوی بات میں) نہ بھٹکا، تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ یہ محمد بن ابان کا وہم ہے کیونکہ وہ ضعیف راوی ہے، جبکہ مسلم نے ہشام بن سعد سے احتجاج کیا ہے (جس کی روایت نمبر 456 میں گزر چکی ہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 458]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، من هذا الوجه من أجل محمد بن أبان وهو ابن صالح القرشي الكوفي، وله ترجمة في "ميزان الاعتدال" للذهبي» [ترقيم الرساله 458] [ترقيم الشركة 452]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف