☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4553
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4553
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الربيع بن سليمان، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عمر بن محمد، أنَّ سالم بن عبد الله بن عمر حدَّثه عن عبد الله بن عمر قال: ما سمعتُ عمر بن الخطاب يقولُ لشيءٍ قطُّ: إني لأظنُّ كذا وكذا، إلَّا كان كما يَظُنُّ، بيْنا عمرُ بن الخطاب جالسٌ إذ مرَّ به رجلٌ جميلٌ، فقال له: أخطأ ظَنِّي أوْ إنك على دِينِك في الجاهلية، ولقد (2) كنت كاهنَهم، قال: ما رأيتُ كاليوم استُقبِلَ به رجلٌ مسلمٌ، قال عمر: فإني أعزِمُ عليكَ ألا أخبرتَني، قال: كنتُ كاهنَهم في الجاهلية، قال: فماذا أعجَبُ ما جاء بكَ؛ فذكر حديثًا طويلًا ليس له سنَد (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4503 - الحديث في صحيح البخاري بهذا الإسناد بطوله
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے کبھی بھی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو کسی چیز کے بارے میں یہ کہتے نہیں سنا کہ ”میرا خیال ہے کہ یہ ایسے اور ایسے ہے“ مگر وہ ویسا ہی ہوتا جیسا وہ گمان کرتے تھے۔ ایک بار سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیٹھے تھے کہ ان کے پاس سے ایک خوبصورت شخص گزرا، آپ نے اسے دیکھ کر فرمایا: ”یا تو میرا اندازہ غلط ہے یا پھر تم ابھی تک اپنے جاہلیت والے دین پر ہو، اور تم جاہلیت میں ان کے کاہن (نجومی) تھے“، اس نے کہا: میں نے آج جیسا استقبال کسی مسلمان کا ہوتے نہیں دیکھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں تمہیں قسم دے کر کہتا ہوں کہ مجھے سچ بتاؤ“، اس نے کہا: جی ہاں، میں جاہلیت میں ان کا کاہن تھا، آپ نے پوچھا: ”تمہارے پاس آنے والی سب سے عجیب بات کیا تھی؟“ پھر اس نے ایک لمبی حدیث ذکر کی جس کی سند (اس مقام پر) موجود نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4553]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،عمر بن محمد: هو ابن زيد بن عبد الله بن عمر.» [ترقيم الرساله 4553] [ترقيم الشركة 4529] [ترقيم العلميه 4503]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4552) Back to Bab Next Hadith → (4554)