☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4546
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4546
حَدَّثَنَا أبو الحسن محمد بن الحسن العَدْل، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا عمرو بن عَون، حَدَّثَنَا مُعتمر بن سليمان، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن عمر، أنه سمع أبا بكر بن سالم يحدِّث عن أبيه، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إني رأيتُ في النوم أني أُعطِيتُ عُسًّا مملُوءًا لبنًا، فشربتُ منه حتَّى تَملّأتُ، حتَّى رأيتُه في عِرْقٍ بين الجِلد واللحم، ففضَلَتْ فَضْلةٌ فأعطيتُها عمرَ بنَ الخطّاب" فقالوا: يا نبيَّ الله، هذا علمٌ أعطاكَه اللهُ فملأتَ منه، ففضَلَتْ فَضْلةٌ وأعطيتَها عمرَ بنَ الخطاب، فقال:"أصَبتُم" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4496 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے دودھ سے بھرا ہوا ایک پیالہ دیا گیا، میں نے اس میں سے اتنا پیا کہ میں سیر ہو گیا، یہاں تک کہ میں نے اس کی تری کو اپنی جلد اور گوشت کے درمیان رگوں میں دیکھا، پھر جو کچھ بچا وہ میں نے عمر بن خطاب کو دے دیا“، صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! یہ وہ علم ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمایا اور آپ اس سے لبریز ہوئے، پھر جو بچا وہ آپ نے عمر بن خطاب کو عطا فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے درست سمجھا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4546]
تخریج الحدیث
«إسناد جيد من أجل أبي بكر بن سالم» [ترقيم الرساله 4546] [ترقيم الشركة 4522] [ترقيم العلميه 4496]
الحكم على الحديث
إسناد جيد م
Grade: إسناد جيد م
← Previous Hadith (4545) Back to Bab Next Hadith → (4547)