☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4529
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4529
أخبرني عبد الله بن الحسين القاضي، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا أبو النضر، حدثنا شَيبان بن عبد الرحمن النَّحْوي عن عاصم، عن زِرٍّ، قال: خرجتُ مع أهل المدينة في يوم عيد، فرأيتُ عمرَ بن الخطاب يمشي حافِيًا، شيخًا أصلعَ آدمَ أعْسَرَ يَسَرًا طوالًا مشرفًا على الناس كأنه على دابّةٍ، ببُرْدٍ قِطْرِيّ، يقول: عبادَ الله، هاجِروا ولا تَهجُروا، وليتَّقِ أحدُكُم الأرنبَ يَخِذفها بالحصَى أو يَرمِيها بالحجَر فيأكلَها، ولكن ليُذكِّ لكم الأسَلُ: الرِّماحُ والنَّبْلُ (1) . قال الحاكم: وكان السببُ في تلقيبِه بأميرِ المؤمنين:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4479 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
زر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں اہل مدینہ کے ساتھ عید کے دن نکلا، تو میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ ننگے پاؤں چل رہے تھے، وہ ایک سن رسیدہ، سر سے بال گرے ہوئے، گندمی رنگت والے اور دونوں ہاتھوں سے یکساں کام لینے کی صلاحیت رکھنے والے ( «اعسر يسر») طویل قامت شخص تھے جو لوگوں میں اس طرح نمایاں نظر آتے تھے جیسے کسی سواری پر ہوں، انہوں نے قطری چادر اوڑھ رکھی تھی اور فرما رہے تھے: ”اے اللہ کے بندو! ہجرت کرو اور (دین کو) نہ چھوڑو، اور تم میں سے کوئی ہرگز اس خرگوش کو نہ کھائے جسے اس نے کنکریوں یا پتھروں سے مارا ہو (جس سے وہ ذبح نہ ہوا ہو)، بلکہ تمہارے لیے نیزے اور تیر ذبح کرنے کا ذریعہ بننے چاہئیں۔“
امام حاکم فرماتے ہیں کہ انہیں امیر المؤمنین کا لقب دیے جانے کی وجہ یہ تھی: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4529]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل عاصم: وهو ابن أبي النُّجود، ويُعرف أيضًا بابن بهدلة. أبو النضر: هو هاشم بن القاسم، وزِرٌّ: هو ابن حُبيش.» [ترقيم الرساله 4529] [ترقيم الشركة 4505] [ترقيم العلميه 4479]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل عاصم: وهو ابن أبي النُّجود
Grade: إسناده حسن من أجل عاصم: وهو ابن أبي النُّجود
← Previous Hadith (4528) Back to Bab Next Hadith → (4530)