☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4455
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4455
أخبرني مُكرَم بن أحمد القاضي، حدثنا إبراهيم بن الهيثم البَلَدي، حدثنا محمد بن كثير الصَّنْعاني، حدثنا معمر بن راشد عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة، قالت: لما أُسريَ بالنبي صلى الله عليه و آله وسلم إلى المسجدِ الأقصى أصبحَ يتحدَّثُ الناسُ بذلك، فارتدَّ ناسٌ ممَّن كانوا آمنوا به وصدَّقُوه، وسَعَوا بذلك إلى أبي بكر، فقالوا: هل لك إلى صاحبِك يَزعم أنه أُسرِيَ به الليلةَ إلى بيت المقدِس، قال: أوَقال ذلك؟ قالوا: نعم، قال: لَئن كان قال ذلك لقد صَدَق، قالوا: وتصدّقُه أنه ذهب الليلةَ إلى بيت المقدس وجاء قبل أن يُصبحَ؟ قال: نعم، إني لأُصدِّقُه فيما هو أبعدُ من ذلك، أصدِّقُه بخبر السماء في غَدُوةٍ أو رَوْحةٍ. فلذلك سُمّي أبو بكر الصِّدِّيق (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4407 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مسجدِ اقصیٰ کی سیر کرائی گئی (واقعہ معراج پیش آیا) تو صبح لوگ اس کے متعلق باتیں کرنے لگے، اس پر وہ لوگ مرتد ہو گئے جو پہلے ایمان لا چکے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تصدیق کی تھی، اور وہ دوڑ کر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے اور کہنے لگے: کیا آپ کو اپنے ساتھی کے بارے میں کچھ معلوم ہے؟ ان کا دعویٰ ہے کہ آج رات انہیں بیت المقدس کی سیر کرائی گئی ہے، انہوں نے پوچھا: ”کیا واقعی انہوں نے یہ بات کہی ہے؟“ لوگوں نے کہا: جی ہاں، انہوں نے فرمایا: ”اگر انہوں نے یہ فرمایا ہے تو یقیناً سچ فرمایا ہے“، لوگوں نے (حیرت سے) پوچھا: کیا آپ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ وہ راتوں رات بیت المقدس گئے اور صبح ہونے سے پہلے واپس بھی آگئے؟ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں، میں تو اس سے بھی زیادہ دور کی (ایمانی) باتوں میں ان کی تصدیق کرتا ہوں، میں صبح و شام ان کے پاس آنے والی آسمانی وحی کی خبر کی بھی تصدیق کرتا ہوں“، اسی وجہ سے ابوبکر کا نام ”صدیق“ پڑ گیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4455]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف موصولًا من أجل محمد بن كثير الصَّنعاني، فهو ليِّن الحديث، وقد خالفه من هو أوثق منه فأرسل الحديث، وهو المحفوظ.» [ترقيم الرساله 4455] [ترقيم الشركة 4432] [ترقيم العلميه 4407]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف موصولًا من أجل محمد بن كثير الصَّنعاني
Grade: إسناده ضعيف موصولًا من أجل محمد بن كثير الصَّنعاني
← Previous Hadith (4454) Back to Bab Next Hadith → (4456)