☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4415
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4415
حدَّثنا أحمد بن سَلْمان الفقيه ببغداد، حدَّثنا الحسن بن مُكْرَم، حدَّثنا عثمان بن عمر، حدَّثنا عبد الله بن عامر الأَسلَمي، عن محمد بن المُنكَدِر، عن جابر، قال: نَدَبَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم يوم حُنين الأنصارَ، فقال:"يا معشرَ الأنصار" فأجابُوه: لبَّيك بأبينا أنت وأُمّنا يا رسول الله، قال:"أقبِلُوا بوجُوهِكم إلى الله وإلى رسوله يُدخلْكم جناتٍ تجري من تحتِها الأنهارُ" فأقبَلُوا ولهم حَنِينٌ حتى أحدَقُوا به كَبْكبةً تَحَاكُّ مَناكِبُهم، يُقاتِلون حتى هزمَ اللهُ المشركين (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وشاهده حديث المباركَ بن فَضَالة الذي:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4367 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: غزوہ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انصار کو پکارا اور فرمایا: ”اے گروہِ انصار!“ انہوں نے عرض کیا: لبیک (ہم حاضر ہیں)، ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے چہروں کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول کی طرف متوجہ ہو جاؤ، وہ تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں“، پس وہ ایک جوش کے ساتھ متوجہ ہوئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک ایسے لشکر نے گھیرے میں لے لیا جن کے کندھے (ازدحام کی وجہ سے) ایک دوسرے سے رگڑ کھا رہے تھے، وہ پامردی سے لڑتے رہے یہاں تک کہ اللہ نے مشرکین کو شکست دے دی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور مبارک بن فضالہ کی روایت اس کی شاہد ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4415]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح دون قوله: "أقبِلُوا بوجوهكم إلى الله وإلى رسوله يدخلكم جنات تجري من تحتها الأنهار"، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الله بن عامر الأسلمي، وقد جاء عند جابر من وجه آخر بإسناد حسن دون الحرف المشار إليه، وله ما يشهد له.» [ترقيم الرساله 4415] [ترقيم الشركة 4392] [ترقيم العلميه 4367]
الحكم على الحديث
حديث صحيح دون قوله: "أقبِلُوا بوجوهكم إلى الله ۔۔۔۔
Grade: حديث صحيح دون قوله: "أقبِلُوا بوجوهكم إلى الله ۔۔۔۔
← Previous Hadith (4414) Back to Bab Next Hadith → (4416)