☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4345
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4345
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، حدثنا أبو المُثنَّى معاذ بن المثنى، حدثنا أبو الوليد الطَّيالسي، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن عاصم، عن زِرٍّ، عن عبد الله، قال: كنا يوم بدر كل ثلاثةٍ على بعيرٍ، قال: وكان عليٌّ وأبو لُبابة زَمِيلي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، قال: وكان إذا كانت عُقْبتُه قلنا: اركَبْ حتى نمشي، فيقول:"ما أنتما بأقوى مِنِّي، وما أنا بأغنى عن الأجر مِنكُم" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”غزوہ بدر کے دن ہم میں سے ہر تین آدمی ایک اونٹ پر باری باری سوار ہوتے تھے، سیدنا علی اور سیدنا ابولبابہ رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے باری کے ساتھی تھے، راوی کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیدل چلنے کی باری آتی تو وہ دونوں عرض کرتے: آپ سوار رہیں اور ہم پیدل چلتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ارشاد فرماتے: ”تم دونوں مجھ سے زیادہ طاقتور نہیں ہو اور نہ ہی میں اجر و ثواب حاصل کرنے میں تم دونوں سے بے نیاز ہوں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4345]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، من أجل عاصم: وهو ابن أبي النَّجود أبو الوليد الطيالسي: هو هشام بن عبد الملك، وزرٌّ: هو ابن حُبيش، وعبد الله: هو ابن مسعود.» [ترقيم الرساله 4345] [ترقيم الشركة 4322]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (4344) Back to Bab Next Hadith → (4346)