كما حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا ابن وهب، أخبرني يونس بن يزيد، عن ابن شِهَاب، أخبرني علي بن الحسين، أنَّ عمرو بن عثمان أخبره عن أسامة بن زيد، أنه قال: يا رسول الله، أتنزِلُ في دارِك بمكةَ؟ قال:"وهل تَرَكَ لنا عَقِيلٌ من رِباعٍ أو دُورٍ؟"، وكان عَقِيلٌ وَرِثَ أبا طالبٍ، ولم يَرثْه عليٌّ ولا جعفرٌ لأنهما كانا مسلمَين (1) . قد احتجَّ الشيخان بهذا الحديث.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4178 - أخرجاه
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ مکہ میں اپنے گھر میں قیام فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: «وَهَلْ تَرَكَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ رِبَاعٍ أَوْ دُورٍ؟» ”کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی گھر یا مکان چھوڑا ہے؟“ اور عقیل، ابو طالب کے وارث بنے تھے جبکہ علی اور جعفر رضی اللہ عنہما ان کے وارث نہیں بنے تھے کیونکہ وہ دونوں مسلمان ہو چکے تھے۔
شیخین نے اس حدیث سے احتجاج کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4223]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ابن وهب: هو عبد الله.» [ترقيم الرساله 4223] [ترقيم الشركة 4200] [ترقيم العلميه 4178]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح