☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4219
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4219
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكير، عن ابن إسحاق، قال: حدثني ثَوْر بن يزيد، عن خالد بن مَعْدان، عن أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، أنهم قالوا: يا رسول الله، أخبِرْنا عن نفسك، فقال:"دعوةُ أبي إبراهيمَ، وبُشرى عيسى، ورأتْ أُمِّي حين حَمَلَت أنه خَرَج منها نُورٌ أضاءتْ له بُصْرى" (1) . وبُصرى من أرض الشام. قال الحاكم: خالد بن مَعْدان من كِبار (1) التابعين، صَحِبَ معاذَ بنَ جَبَل (2) فمَن بَعدَه من الصحابة، فإذا أسندَ حديثًا عن الصحابة، فإنه صحيح الإسناد وإن ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4174 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہمیں اپنی ذات کے بارے میں بتائیے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی دعا، عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت ہوں، اور میری والدہ نے میرے حمل کے دوران دیکھا تھا کہ ان سے ایک ایسا نور نکلا جس سے بصریٰ کے محلات روشن ہو گئے“ اور بصریٰ شام کی سرزمین میں ہے۔
امام حاکم فرماتے ہیں کہ خالد بن معدان کبار تابعین میں سے ہیں، انہوں نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ اور ان کے بعد کے صحابہ کی صحبت اختیار کی ہے، چنانچہ جب وہ صحابہ سے حدیث کی سند بیان کریں تو وہ صحیح الاسناد ہے اگرچہ شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4219]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم، لكن الصحيح عن ابن إسحاق - وهو محمد بن إسحاق بن يسار - روايته عن ثور عن خالد بن معدان مرسلًا، كذلك رواه زياد بن عبد الله البكائي كما في "سيرة ابن هشام" 1/ 166، وسلمة بن الفضل الأبرش عند الطبري في ...» [ترقيم الرساله 4219] [ترقيم الشركة 4196] [ترقيم العلميه 4174]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
Grade: حسن لغيره
← Previous Hadith (4218) Back to Bab Next Hadith → (4220)