☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4207
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4207
أخبرني أبو الطَّيِّب محمد بن أحمد الحِيْرِي، حدثنا محمد بن عبد الوهاب، حدثنا يعلى بن عُبيد، حدثنا محمد بن إسحاق، عن سعيد بن أبي سعيد، عن عطاء مولى أم صُبيّة، قال: سمعتُ أبا هريرة يقول: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لَيَهبِطَنّ عيسى ابن مريم حَكَمًا عَدْلًا، وإمامًا مُقسِطًا، ولَيَسلُكنَّ فَجًّا حاجًّا (1) أو مُعتَمِرًا، أو لَيُثنيِّهما، ولَيأتِيَنَّ قَبْري حتى يُسلِّم عَلَيَّ، ولأَرُدَّنَّ عليه". يقول أبو هُريرة: أيْ بَنِي أخي، إن رأيتُمُوه فقولوا: أبو هريرة يُقرِئُك السلامَ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4162 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ام صبیہ کے آزاد کردہ غلام عطاء سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عیسیٰ ابن مریم ضرور ایک عادل منصف اور انصاف پرور امام بن کر نازل ہوں گے، اور وہ حج یا عمرہ، یا ان دونوں کو ملا کر کرنے کے لیے ضرور کسی راستے سے گزریں گے، اور وہ ضرور میری قبر پر آئیں گے یہاں تک کہ مجھ پر سلام بھیجیں گے اور میں ضرور ان کے سلام کا جواب دوں گا۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (اپنے بھتیجے سے) فرماتے ہیں: ”اے میرے بھتیجے! اگر تم ان سے ملو تو کہنا: ابوہریرہ نے آپ کو سلام کہا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق (ترتیب) کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4207]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن لولا عنعنة محمد بن إسحاق - وهو ابن يسار المطَّلبي - فيه، لكن تُغتفر عنعنته هنا، فقد تابعه على بعض حديث هذا الليث بن سعد عند أحمد 16/ (10404)، ومسلم (155)، وابن حبان (6816) إلّا أنَّ الليث سمى في روايته التابعيَّ: عطاء بن ميناء، وهذا يؤيد أنَّ عطاء ...» [ترقيم الرساله 4207] [ترقيم الشركة 4184] [ترقيم العلميه 4162]
الحكم على الحديث
إسناده حسن لولا عنعنة محمد بن إسحاق - وهو ابن يسار المطَّلبي - فيه
Grade: إسناده حسن لولا عنعنة محمد بن إسحاق - وهو ابن يسار المطَّلبي - فيه
← Previous Hadith (4206) Back to Bab Next Hadith → (4208)