☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4186
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4186
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا أبو عبد الله البُوشَنْجي، حدثنا أحمد بن حنبل، حدثني حجّاج، عن أبي مَعْشَر، عن محمد بن كعب، قال: بَلَغَنا أنَّ سليمان بن داود كان عسكَرُه مئة فَرْسَخٍ: خمسة وعشرون منها للإنس، وخمسة وعشرون للجِنّ، وخمسة وعشرون للوَحْش، وخمسة وعشرون للطَّير، وكان له ألفُ بيتٍ من قَواريرَ على الخَشَبِ، فيها ثلاث مئةِ صَرِيحةٍ، وسبع مئةِ سُرِّيّة، فأَمر الريحَ العاصِفَ فرفَعَتْه، فأَمر الريحَ فسارتْ به، فأوحى اللهُ إليه وهو يسير بين السماء والأرض: إني قد زِدْتُ في مُلكِكَ أنه لا يَتكلَّمُ أحدٌ من الخلائق بشيءٍ إلّا جاءت الريحُ فأخبرتْكَ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4141 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
محمد بن کعب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ سلیمان بن داود علیہما السلام کا لشکر سو فرسخ (تک پھیلا ہوا) تھا: جن میں سے پچیس انسانوں کے لیے، پچیس جنوں کے لیے، پچیس جنگلی جانوروں کے لیے اور پچیس پرندوں کے لیے تھے۔ ان کے پاس لکڑی پر شیشے کے ایک ہزار گھر تھے، جن میں تین سو آزاد بیویاں اور سات سو لونڈیاں تھیں۔ پس انہوں نے تیز و تند ہوا کو حکم دیا تو اس نے انہیں اٹھا لیا، پھر انہوں نے ہوا کو حکم دیا تو وہ انہیں لے کر چل پڑی۔ پس جب وہ آسمان اور زمین کے درمیان چل رہے تھے تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی: ”میں نے تمہاری بادشاہت میں یہ اضافہ کر دیا ہے کہ مخلوق میں سے کوئی بھی کسی چیز کے بارے میں بات نہیں کرے گا مگر ہوا آ کر تمہیں اس کی خبر دے دے گی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4186]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف أبي معشر: وهو نَجيح بن عبد الرحمن السِّنْدي. حجاج: هو ابن محمد المِصِّيصي.» [ترقيم الرساله 4186] [ترقيم الشركة 4163] [ترقيم العلميه 4141]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (4185) Back to Bab Next Hadith → (4187)