☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4112
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4112
حدثنا أبو زكريا العنبري، حدثنا أبو عبد الله البُوشَنْجِي، حدثنا يعقوب بن كعب الحلبي، حدثنا حرملة بن عبد العزيز بن الربيع بن سبرة، حدثني أبي، عن أبيه، عن جده، قال: نزلنا الحجر في غزوة تبوك، فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"مَن كان عَمِلَ من هذا الماء طعامًا فليُلْقِه"، قال: فمنهم من عَجَنَ العَجِين، ومنهم من حاسَ الحَيْسَ، فألقوه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه، إنما اتفقا على حديث جويرية بن أسماء، عن نافع (2) ، عن ابن عمر: أنَّ الناس نزلُوا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم حِجْر ثَمُود، بغير هذه الألفاظ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4068 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: غزوۂ تبوک کے موقع پر ہم نے مقامِ حجر میں پڑاؤ ڈالا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اس (کنویں کے) پانی سے کھانا تیار کیا ہے وہ اسے پھینک دے۔“ راوی کہتے ہیں: چنانچہ ان میں سے بعض لوگوں نے آٹا گوندھ لیا تھا اور بعض نے حیس (کھجور، گھی اور پنیر کا ملغوبہ) بنا لیا تھا، پس انہوں نے اسے پھینک دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، البتہ ان دونوں (امام بخاری اور امام مسلم) کا جویریہ بن اسماء کی نافع سے اور ان کی ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث پر اتفاق ہے کہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حجرِ ثمود میں اترے، مگر اس کے الفاظ مختلف ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4112]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عبد العزيز بن الربيع، فهو صدوق حسن الحديث.» [ترقيم الرساله 4112] [ترقيم الشركة 4090] [ترقيم العلميه 4068]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (4111) Back to Bab Next Hadith → (4113)