☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4106
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4106
حدثنا أبو الحسن محمد بن أحمد بن شَبَّويه الرئيس بمرو، حدثنا جعفر بن محمد النيسابوري، حدثنا مهران الرازي، حدثنا سلمة بن الفضل، عن محمد بن إسحاق، عن محمد بن عبد الله بن أبي سعيد الخُزاعي، عن أبي الطفيل عامر بن واثلة، قال: سمعتُ علي بن أبي طالب يقول لرجل من حضرموت: أرأيتَ كَثيبًا أحمر يُخالِطُه مَدَرةٌ حمراء وسِدْرٌ كثيرٌ بناحية كذا وكذا من أرض حضرموت، هل رأيته؟ قال: والله يا أمير المؤمنين إنك لتَنْعَتُه نعت رجل قد رآه، قال: لا، ولكن حُدِّثتُ عنه، قال الحضرمي: وما شأنه يا أمير المؤمنين؟ قال: فيه قبر هود صلى الله عليه و آله وسلم (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4062 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
ابوالطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو حضرموت کے ایک شخص سے یہ پوچھتے ہوئے سنا: ”کیا تم نے حضرموت کے فلاں فلاں علاقے میں سرخ مٹی سے ملا ہوا ایک سرخ ریت کا ٹیلہ دیکھا ہے جس کے پاس بیری کے بہت سے درخت ہیں، کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟“ اس شخص نے جواب دیا: ”اللہ کی قسم! اے امیر المؤمنین، آپ تو اس کی ایسی منظر کشی کر رہے ہیں جیسے کسی دیکھنے والے نے اسے خود دیکھا ہو۔“ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نہیں (میں نے اسے خود نہیں دیکھا)، بلکہ مجھے اس کے بارے میں بتایا گیا ہے۔“ حضرمی شخص نے پوچھا: ”اے امیر المؤمنین! اس جگہ کی کیا خاص بات ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس میں حضرت ہود علیہ السلام کی قبر ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4106]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة محمد بن عبد الله بن أبي سعيد الخُزاعي. وأخرجه الطبري في "تفسيره" 8/ 417 عن محمد بن حميد الرازي، عن سلمة بن الفضل، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 4106] [ترقيم الشركة 4084] [ترقيم العلميه 4062]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (4105) Back to Bab Next Hadith → (4107)