حدثناه أبو عبد الله بن بُطّة، حدثنا الحسن بن الجهم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عُمر، حدثنا أبو سليمان داود بن عبد الرحمن العطار، عن عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس قال: إنَّ الصخرة التي في أصل ثَبِيرٍ التي ذبح عليها إبراهيم إسحاقَ، هَبَطَ عليه كبشٌ أغبَرُ له نُواحٌ من ثَبِير قد نَوحه؛ فذكر حديثًا طويلًا (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”بیشک وہ چٹان جو کوہ ثبیر کی جڑ میں ہے، جس پر ابراہیم علیہ السلام نے اسحاق علیہ السلام کو ذبح کرنے کا ارادہ کیا تھا، وہاں ثبیر کی جانب سے ان پر ایک خاکی رنگ کا مینڈھا اترا جس کی آواز سنائی دے رہی تھی۔“ پھر انہوں نے ایک طویل حدیث ذکر کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4092]
تخریج الحدیث
«صحيح، وقد تقدَّم الكلام على حال محمد بن عمر وهو الواقدي» [ترقيم الرساله 4092] [ترقيم الشركة 4070]
Grade: صحيح