☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4075
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4075
فحدَّثَناه أبو عبد الله بن بطة، حدثنا الحسن بن الجهم، حدثنا الحسين بن الفرج، حدثنا محمد بن عمر، حدثني الثَّوْري، عن أبيه، عن أبي الضُّحى، عن مسروق، عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"إن لكل نبي ولاة من النبيين، وإن وليي منهم أبي وخليلي"، ثم قرأ النبي صلى الله عليه و آله وسلم: ﴿إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ﴾ إلى آخر الآية (2) . حديث أبي نُعيم إذا جُمع بينه وبين حديث الواقدي صح، فإنه لا بُدَّ من مسروق.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک ہر نبی کے انبیائے کرام میں سے کچھ دوست (اور سرپرست) ہوتے ہیں، اور یقیناً ان میں سے میرے دوست اور میرے خلیل میرے جدِ امجد (ابراہیم علیہ السلام) ہیں۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ﴾ آخر تک [سورة آل عمران: 68]
(امام حاکم فرماتے ہیں کہ) ابو نعیم کی حدیث کو جب واقدی کی حدیث کے ساتھ ملایا جائے تو یہ صحیح ثابت ہوتی ہے، کیونکہ اس میں مسروق کا ہونا ضروری ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4075]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وإسناده إلى محمد بن عمر» [ترقيم الرساله 4075] [ترقيم الشركة 4053]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (4074) Back to Bab Next Hadith → (4076)