☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4070
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4070
أخبرنا أبو زكريا العَنْبري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جرير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس، قال: لما بنى إبراهيم البيت أوحى الله إليه أن أذِّنْ في الناس بالحج. قال: فقال إبراهيم: ألا إنَّ ربَّكم قد اتَّخذ بيتًا، وأمركم أن تحُجُّوه، فاستجاب له ما سمعه من حَجَرٍ أو شَجَرِ أو أَكَمَةٍ أو تُراب: لبيك اللهم لبيك (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4026 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ تعمیر کر لیا، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی کہ لوگوں میں حج کا اعلان کر دو۔ ابراہیم علیہ السلام نے پکارا: سنو! بیشک تمہارے رب نے ایک گھر بنایا ہے، اور تمہیں اس کا حج کرنے کا حکم دیا ہے۔ پس جس کسی پتھر، درخت، ٹیلے یا مٹی نے ان کی یہ آواز سنی، اس نے جواب دیا: «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ» ”میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔““
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4070]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه، وجَرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 4070] [ترقيم الشركة 4048] [ترقيم العلميه 4026]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4069) Back to Bab Next Hadith → (4071)