حدثنا أحمد بن عثمان بن يحيى الأَدَمي المقرئ ببغداد، حدثنا أبو قلابة، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثنا عمر بن إبراهيم، عن قتادة، عن الحسن، عن سَمُرة بن جُندب، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"كانت حواء لا يَعيشُ لها ولدٌ، فَنَذَرَت: لئن عاشَ لها ولدٌ لتُسَمِّيهِ عبد الحارث، فعاش لها ولدٌ فسمته عبد الحارث، وإنما كان ذلك عن وحي الشيطان" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4003 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”حوا علیہا السلام کا کوئی بچہ زندہ نہیں بچتا تھا، تو انہوں نے منت مانی کہ اگر ان کا کوئی بچہ زندہ بچ گیا تو وہ اس کا نام عبدالحارث (حارث کا بندہ، اور حارث شیطان کا نام تھا) رکھیں گی، پس ان کا ایک بچہ زندہ بچ گیا تو انہوں نے اس کا نام عبدالحارث رکھ دیا، اور یہ صرف شیطان کے وسوسے (اور بہکاوے) کی وجہ سے تھا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4047]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف، عمر بن إبراهيم» [ترقيم الرساله 4047] [ترقيم الشركة 4025] [ترقيم العلميه 4003]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف