☽ 29 جمادی الاول 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 4036
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 4036
حدیث نمبر: 4036 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي وموسى بن الحسن بن عَبّاد، قالا: حدَّثنا عفان بن مُسلِم، حدَّثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لما صَوَّرَ الله آدمَ تركَه، فجَعَل إبليسُ يُطِيفُ به، يَنظُر إليه، فلما رآه أجوفَ قال: ظَفِرتُ به، خَلْقٌ لا يَتمالَك" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3992 - على شرط مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کی صورت بنائی تو انہیں (کچھ دیر کے لیے) چھوڑ دیا، تو ابلیس ان کے گرد گھومنے لگا اور انہیں دیکھنے لگا، جب اس نے دیکھا کہ یہ تو اندر سے کھوکھلے ہیں تو اس نے کہا: میں نے اس پر قابو پا لیا ہے، یہ ایسی مخلوق ہے جو اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکتی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4036]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 4036] [ترقيم الشركة 4014] [ترقيم العلميه 3992]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (4035) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4037)