☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4028
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4028
أخبرني أبو بكر بن أبي نصر المزكِّي بمَرْو، حدَّثنا الحارث بن أبي أسامة، حدَّثنا العبَّاس بن الفضل الأنصاري، حدَّثنا الأسوَد بن شَيْبان، عن أبي نَوفَل بن أبي عَقرَب، عن أبيه قال: كان لهبُ بن أبي لهبٍ يَسُبُّ النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم، فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"اللهمَّ سلِّطْ عليه كَلْبَك"، فخرج في قافلةٍ يريد الشام، فنزلوا منزلًا، فقال: إِنِّي أخافُ دعوةَ محمدٍ، قالوا له: كلَّا، فحَطُّوا مَتاعَهم (2) حولَه وقعدوا يَحرُسونه، فجاء الأسدُ فانتزَعَه فذهبَ به (3) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3984 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
ابوعقرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: (ابولہب کا بیٹا) لہب بن ابی لہب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو برا بھلا کہتا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (بددعا کرتے ہوئے) فرمایا: ”اے اللہ! اس پر اپنے کتوں میں سے کوئی کتا مسلط کر دے۔“ پھر وہ ایک قافلے میں شام کی طرف نکلا۔ انہوں نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو وہ کہنے لگا: ”مجھے محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی بددعا کا ڈر ہے۔“ لوگوں نے اس سے کہا: ”ہرگز نہیں (کچھ نہیں ہوگا)۔“ پھر انہوں نے اپنا سامان اس کے اردگرد رکھ دیا اور بیٹھ کر اس کا پہرہ دینے لگے۔ اتنے میں ایک شیر آیا اور اسے اچک کر لے گیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 4028]
تخریج الحدیث
«حسن بشواهده إن شاء الله، وحسَّنه الحافظ ابن حجر في "فتح الباري" 6/ 129، وهذا إسناد ضعيف جدًّا من أجل العبَّاس بن الفضل، وذكر الأنصاريِّ في نسبه وهمٌ لعله من المصنف أو من شيخه، فإنَّ هذا الخبر عند الحارث بن أبي أسامة في "مسنده" كما في "بغية الباحث" (511) وذكره ...» [ترقيم الرساله 4028] [ترقيم الشركة 4006] [ترقيم العلميه 3984]
الحكم على الحديث
حسن بشواهده إن شاء الله
Grade: حسن بشواهده إن شاء الله
← Previous Hadith (4027) Back to Bab Next Hadith → (4029)