أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدَّثنا محمد بن عبد السلام، حدَّثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جَرِير، عن منصور، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ﴾ قال: أنزل القرآنُ في ليلة القَدْر جُمْلةً واحدةً إلى سماءِ الدنيا وكان بمَوقِع النجوم، فكان الله ينزِّله على رسوله صلى الله عليه و آله وسلم بعضَه في إثر بعض، قال (1) وقالوا: ﴿لَوْلَا نُزِّلَ (2) عَلَيْهِ الْقُرْآنُ جُمْلَةً وَاحِدَةً كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَاهُ تَرْتِيلًا﴾ [الفرقان: 32] (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3958 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ﴾ [سورة القدر: 1] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”قرآن مجید شبِ قدر میں ایک ہی مرتبہ (لوح محفوظ سے) آسمانِ دنیا کی طرف اتارا گیا، اور یہ تاروں کے گرنے کی جگہ (موقع النجوم) میں رکھا گیا، پھر اللہ تعالیٰ اسے اپنے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرماتا رہا۔“ اور انہوں نے یہ بھی پڑھا: ”اور کافروں نے کہا: ﴿لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ جُمْلَةً وَاحِدَةً كَذَلِكَ لِنُثَبِّتَ بِهِ فُؤَادَكَ وَرَتَّلْنَاهُ تَرْتِيلًا﴾ ”اس پر سارا قرآن ایک ہی دفعہ کیوں نہ نازل کر دیا گیا؟ (اے نبی!) ہم نے ایسا اس لیے کیا ہے تاکہ اس کے ذریعے سے آپ کا دل مضبوط رکھیں اور ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھا ہے۔“ [سورة الفرقان: 32]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه.» [ترقيم الرساله 4002] [ترقيم الشركة 3980] [ترقيم العلميه 3958]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح