أخبرنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدَّثنا الحسن بن أحمد بن اللَّيث، حدَّثنا علي بن هاشم الرازي، حدَّثنا حُميد بن عبد الرحمن الرُّؤَاسي، عن أبي الأحوَص قال: قال أبو إسحاق: يا معشر الشَّباب، اغتنموا، قلَّما تمرُّ بي ليلةٌ إِلَّا وأقرأ فيها ألفَ آية، وإني لأقرأُ البقرة في ركعة، وإني لأصُومُ أشهُرَ الحُرُم، وثلاثةَ أيام من كلِّ شهر، والاثنين والخميسَ، ثم تلا ﴿وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ﴾ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3947 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
ابو اسحاق رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”اے نوجوانوں کی جماعت! (وقت کو) غنیمت جانو، مجھ پر شاید ہی کوئی رات ایسی گزرتی ہو جس میں، میں ایک ہزار آیات کی تلاوت نہ کرتا ہوں، اور میں ایک ہی رکعت میں سورۃ البقرہ پڑھ لیتا ہوں، اور میں حرمت والے مہینوں کے روزے رکھتا ہوں، اور ہر مہینے تین دن (ایام بیض) کے روزے، اور پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتا ہوں۔“ پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ﴿وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ﴾ [سورة الضحى: 11] ”اور اپنے رب کی نعمت کا خوب تذکرہ کرو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3991]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو الأحوص: هو سلّام بن سُليم، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي.» [ترقيم الرساله 3991] [ترقيم الشركة 3969] [ترقيم العلميه 3947]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح