☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 3887
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 3887
حدثنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا الحسين بن محمد القَبّاني، حدثنا سعيد بن يحيى الأُمَوي، حدثنا عبد الله بن المبارَك، أخبرنا أسامة بن زيد، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس: أنه سُئِل عن قوله ﷿: ﴿يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ﴾ [القلم: 42] ، قال: إِذا خَفِيَ عليكم شيءٌ من القرآن فابْتَغُوه في الشِّعر، فإنه دِيوانُ العرب، أمَا سمعتم قولَ الشاعر: اصبِرْ عَنَاقُ إنه شرٌّ باقْ … قد سنَّ [لي] (3) قومُك ضربَ الأعناقْ وقامتِ الحربُ بنا على ساقْ قال ابن عبَّاس: هذا يومُ كَرْبٍ وشِدَّة (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، وهو أَولى من حديث رُوِيَ عن ابن مسعود بإسناد صحيح لم أستجِزْ روايتَه في هذا الموضع (2) . 69 - تفسير سورة الحاقَّة ﷽ قال قتادة: ﴿الْحَاقَّةُ﴾: حَقَّت لكلِّ عامل عملَه ﴿وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ﴾: تعظيمًا ليوم القيامة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3845 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ﴾ [القلم: 42] کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جب تم پر قرآن کا کوئی مفہوم مخفی ہو جائے تو اسے اشعار میں تلاش کیا کرو کیونکہ وہ عربوں کا دیوان ہے، کیا تم نے شاعر کا یہ قول نہیں سنا: ”اے عناک! صبر کر، بے شک یہ شر تو ابھی باقی ہے، تمہاری قوم نے میرے لیے گردنیں مارنے کا طریقہ شروع کر دیا ہے اور لڑائی ہمارے درمیان اپنی پوری شدت کے ساتھ ( «ساق» پر) کھڑی ہو گئی ہے۔“ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اس سے مراد قیامت کا وہ دن ہے جو انتہائی کرب اور شدت والا ہوگا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اور یہ اس حدیث سے زیادہ اولیٰ ہے جو ابن مسعود سے صحیح اسناد کے ساتھ مروی ہے لیکن میں نے اس جگہ اسے روایت کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3887]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل أسامة بن زيد: وهو اللَّيثي.» [ترقيم الرساله 3887] [ترقيم الشركة 3866] [ترقيم العلميه 3845]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (3886) Back to Bab Next Hadith → (3888)