أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق (3) بن إبراهيم، أخبرنا عمرو بن محمد، حدثنا إسرائيل، عن سِمَاك، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: نزلت هذه الآية: ﴿إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ﴾ [التغابن: 14] في قومٍ من أهل مكَّة أسلموا، فأَبى أزواجُهم وأولادُهم أن يَدَعُوهم، فيَأْتُوا (4) المدينةَ، فلما قَدِمُوا على رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رَأَوْهم قد فَقِهوا، فهَمُّوا أن يُعاقِبوهم (5) ، فأنزَلَ الله ﷿: ﴿وَإِنْ تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا﴾ [التغابن: 14] (6) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3814 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ یہ آیت ﴿إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَكُمْ فَاحْذَرُوهُمْ﴾ [التغابن: 14] مکہ کے ان لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی جو اسلام قبول کر چکے تھے مگر ان کی بیویوں اور بچوں نے انہیں (ہجرت کر کے) مدینہ آنے سے روک دیا تھا، پھر جب وہ (کسی طرح) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں پہنچے اور دیکھا کہ دوسرے لوگ دین کی گہری سمجھ بوجھ حاصل کر چکے ہیں تو انہوں نے (رکاوٹ بننے والے) اپنے اہل خانہ کو سزا دینے کا ارادہ کیا، تب اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَإِنْ تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا﴾ ”اور اگر تم معاف کر دو، درگزر کرو اور بخش دو (تو اللہ بھی بخشنے والا ہے)۔“ [التغابن: 14]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3856]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سماك: وهو ابن حرب. إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، وعمرو بن محمد: هو العَنقَزي.» [ترقيم الرساله 3856] [ترقيم الشركة 3835] [ترقيم العلميه 3814]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل سماك: وهو ابن حرب. إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه
Grade: إسناده حسن من أجل سماك: وهو ابن حرب. إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه