أخبرني أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق، أخبرنا جَرِير، عن الأعمش، عن المِنهال بن عمرو، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس قال: واعَدَ عيسى ﵇ أصحابَه اثنَيْ عشرَ رجلًا في بيتٍ، فخرج إليهم من عينٍ من جانب البيت يَنفُضُ رأسَه؛ وذكر حديثًا، وقال في آخره: فأَنزل الله ﷿: ﴿فَأَيَّدْنَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَى عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا ظَاهِرِينَ﴾ [الصف: 14] (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. [62 - ومن تفسير سورة الجمعة] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3807 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے بارہ اصحاب (حواریوں) سے ایک گھر میں ملاقات کا وعدہ کیا، وہ گھر کی ایک جانب موجود چشمے سے سر جھٹکتے ہوئے ان کے پاس تشریف لائے (اور راوی نے پوری حدیث ذکر کی)، جس کے آخر میں ہے کہ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿فَأَيَّدْنَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَى عَدُوِّهِمْ فَأَصْبَحُوا ظَاهِرِينَ﴾ ”پس ہم نے ان لوگوں کی مدد کی جو ایمان لائے تھے ان کے دشمنوں کے مقابلے میں، تو وہ غالب آگئے۔“ [سورة الصف: 14]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3849]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه، وجرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 3849] [ترقيم الشركة 3828] [ترقيم العلميه 3807]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح