أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الأعمش، عن أبي الضُّحى، عن مسروق، أنَّ ابن مسعود قال في قوله ﷿: ﴿إِلَّا اللَّمَمَ﴾، قال: زنى العين النَّظَرُ، وزنى الشَّفَتين التقبيلُ، وزنى اليدين البطشُ، وزنى الرِّجلين المشيُ، ويصدِّقُ ذلك أو يكذِّبُه الفَرْجُ، فإن تقدَّم بفَرْجِه كان زانيًا، وإلَّا فهو اللَّمَمُ (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3751 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ عزوجل کے ارشاد ﴿إِلَّا اللَّمَمَ﴾ [سورة النجم: 32] کے متعلق فرمایا: ”آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، ہونٹوں کا زنا بوسہ لینا ہے، ہاتھوں کا زنا پکڑنا (دبانا) ہے اور پاؤں کا زنا (غلط مقصد کے لیے) چلنا ہے، اور شرمگاہ اس سب کی تصدیق کرتی ہے یا تکذیب؛ پس اگر وہ اپنی شرمگاہ کے ذریعے آگے بڑھ جائے تو وہ زناکار ہے، ورنہ وہ ” «اللمم» (صغیرہ گناہ) ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3793]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه، وأبو الضُّحى: هو مسلم بن صُبَيح.» [ترقيم الرساله 3793] [ترقيم الشركة 3772] [ترقيم العلميه 3751]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح