أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفَّار، حَدَّثَنَا أحمد بن مِهْران، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن الحَكَم، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ (17) ﴾، قال: لا تمرُّ بهم ليلةٌ ينامون حتَّى يُصبِحوا يُصلُّون فيها (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ مُسنَد من وجهٍ آخر (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3738 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ﴾ [سورة الذاريات: 17] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ان پر کوئی ایسی رات نہیں گزرتی تھی جس میں وہ صبح تک سوتے رہیں اور اس میں نماز نہ پڑھتے ہوں (یعنی رات کا کچھ حصہ ضرور عبادت میں گزارتے تھے)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک مسند شاہد دوسری سند سے بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3780]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن مهران. الحكم: هو ابن عتبة.» [ترقيم الرساله 3780] [ترقيم الشركة 3759] [ترقيم العلميه 3738]
Grade: خبر صحيح