أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا يحيى بن آدم، حَدَّثَنَا شَرِيك، عن عثمان أبي اليَقْظان، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قول الله ﷿: ﴿حَتَّى إِذَا خَرَجُوا مِنْ عِنْدِكَ قَالُوا لِلَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ مَاذَا قَالَ آنِفًا﴾ [محمد: 16] ، قال: كنتُ فيمن يُسأل (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3705 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿حَتَّى إِذَا خَرَجُوا مِنْ عِنْدِكَ قَالُوا لِلَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ مَاذَا قَالَ آنِفًا﴾ ”یہاں تک کہ جب وہ آپ کے پاس سے نکلتے ہیں تو ان لوگوں سے جنہیں علم دیا گیا ہے پوچھتے ہیں کہ اس نے ابھی کیا کہا تھا؟“ [سورة محمد: 16] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں ان لوگوں میں شامل تھا جن سے اس بارے میں پوچھا جاتا تھا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3747]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف عثمان أبي اليقظان وشريك» [ترقيم الرساله 3747] [ترقيم الشركة 3726] [ترقيم العلميه 3705]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف